سونے کی قیمت میں ساڈھے تین سو روپے کمی

Gold Price

Gold Price

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت اکاون ہزار ایک سو روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت تین سو روپے کمی سے تینتالیس ہزار آٹھ سو روپے ہو گئی ہے۔

عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں چودہ ڈالر فی اونس کمی ہوئی ہے۔ جس کے بعد نئی عالمی قیمت بارہ سو چھبیس ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ہے۔