ڈیڑھ سو کلو سونے، 670 کلو چاندی سے تیار کردہ غلاف کعبہ تبدیل کر دیا گیا

khana kaaba

khana kaaba

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) غلاف کعبہ تبدیل کر دیا گیا، دارلکسوہ میں تیار ہونے والے غلاف کعبہ میں 150 کلو خالص سونے اور چاندی کی تاروں اور 670 کلو ریشم استعمال کیا گیا۔

47 حصوں پر مشتمل غلاف کا سائز 658 مربع میٹر ہے جس کی مالیت 2 کروڑ سعودی ریال ہے، غلاف کا ہر حصہ 14 میٹر طویل اور 95 سنٹی میٹر چوڑا ہوتا ہے۔ غلاف کعبہ کو 200 سے زائد ہنرمندوں نے 8 ماہ میں تیار کیا۔ 1962 میں غلاف کعبہ کی تیاری سعادت پاکستان کے حصے میں بھی آئی تھی۔ اتارے جانے غلاف کے ٹکڑے معزز مہمانوں میں بطور تبرک تقسیم کر دیئے جاتے ہیں۔