سونے کی فی تولہ قیمت 2150 روپے اضافے سے 54 ہزار 800 ہوگئی

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2150 روپے اضافے سے 54 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2150 روپے اضافہ ہوگیا، نئی قیمت 54 ہزار 800 روپے ہوگی جبکہ سونے کی 10 گرام قیمت 1384 روپے بڑھ کر 46 ہزار 971 روپے پر پہنچ گئی۔