گولڈن ٹیمپل حملہ: 30 برس گزرنے کے باوجود لاپتہ افراد کی خبر نہیں ملی

Golden Temple

Golden Temple

نئی دہلی (جیوڈیسک) 30 سال گزر چکے ہیں۔ بھارتی فوج نے 1984 میں سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل پر حملہ کیا تھا۔ اس حملے میں بہت سے لوگ ہلاک اور سینکڑوں لاپتہ ہوئے جن کی اب تک کوئی خبر نہیں ملی۔

لاپتہ ہونیوالے ان لوگوں کے رشتہ دار اب محسوس کرتے ہیں کہ انکے عزیزوں نے جس مقصد کیلئے جان دی تھی وہ فراموش ہو چکا ہے۔