گولڈن ویزا سکینڈل، پرتگال کے وزیر داخلہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

Portugal

Portugal

لزبن (جیوڈیسک) پرتگال کے وزیر داخلہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ پرتگال کے وزیر داخلہ میگوئیل مکیڈو کے خلاف تین روز قبلگولڈن ویزا سکینڈل سامنے آیا تھا۔