پی جی اے ٹور گولف چیمپئن شپ، جیف اوورٹن کی ایک شاٹ کی برتری

Golf

Golf

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) جیف اوورٹن نے پی جی اے ٹور (Frys.com Open) گولف چیمپئن شپ میں ایک شاٹ کی برتری حاصل کر لی۔

گولف چیمپئن شپ کے پہلے راونڈ میں کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنسسز دکھائیں۔ امریکہ کے جیف اوورٹن نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک شاٹ کی برتری حاصل کی۔

تیس سالہ امریکی گولفر کو تین ماہ کے بعد کسی بھی ایونٹ میں کامیابی ملی۔ کینیڈا کے (Mike Weir) کی دوسری اور امریکہ کے (Kyle Stanley) کی تیسری پوزیشن رہی۔