14 پانی چور پکڑے گئے

Sargodha

Sargodha

سرگودھا (جیوڈیسک) ٹاسک فورس نے گزشتہ رو منگووالی میں چھاپے مارکر
محمد خان، اسلم، عمر حیات، شوکت، خضر، اعجاز، عبدالحق، فرمان علی وغیرہ 14 افراد کو سرکاری پانی چوری کر کے غیر قانونی طور پر فصلیں سیراب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف پانی چوری کے مقدمات درج کرلئے۔