حکومت اور اتحادیوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کو تیارہوں ،آغاسراج

Agha Siraj Durrani

Agha Siraj Durrani

کراچی (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اور اتحادیوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔

پرامن احتجاج سب کا حق ہے، ذاتی حملے نہیں ہونے چاہیے ، وہ سندھ اسمبلی کے باہر بات کر رہے تھے۔