حکومت اور عوامی تحریک کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے لیے معاوضے اور مقدمہ درج کرنے کی پیشکش، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے استعفے کی بھی پیشکش، پیش رفت گورنر پنجاب چوہدری سرور اور گورنر سندھ عشرت العباد کی ثالثی کے بعد ہوئی، پیش کشیں قبول کرنے کے بعد طاہر القادری کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان متوقع۔