ہوسکتا ہے حکومت وزیر اعلیٰ پنجاب کے استعفے پر بھی مان جائے، شیخ رشید

Sheikh Rashid

Sheikh Rashid

اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ حکومت مقدمہ درج کرنے پر تو راضی ہو گئی ہو سکتا ہے۔

کہ حکومت آج شام تک وزیر اعلیٰ پنجاب کے استعفے پر بھی مان جائے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پہلے ہی کہا تھا کہ ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی اپنے مؤقف پر نظرثانی کریں۔