گورنمنٹ کالج آف کامرس ہنزہ بلاک خادم اعلیٰ کی توجہ کا منتظر،والدین پریشان طلبہ احتجاج پر مجبور ان گنت مسائل سے دو چار کالج، پرنسپل کی عدم توجہ کے باعث کالج میں تعلیم جاری رکھنا ناممکن ہو گیا۔طلباء لاہور گورنمنٹ کالج آف کامرس ہنزہ بلاک علامہ اقبال ٹائون میں پرنسپل کی نااہلی کے باعث کالج ان گنت مسائل سے دوچار جن میں سرفہرست مسائل یہ ہیں : ١:کالج گراونڈ کچرے اور کوڑے کا ڈھیر ٢:پرنسپل کرپشن ٣:کالج سیکیورٹی ٤:کالج ٹرانسپورٹ ٥:ہوسٹل ٦:غیرمعیاری کنٹین ٦:کالج گرائونڈ ٧:کالج کی بائونڈری ٨:پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی ٩:کالج لائبریری ٠١:کالج سیکیورٹی ١١:کالج کی بلڈنگ کا مسئلہ
طلباء نے کالج کے باہر میں بلیو وارڈ کو بلاک کر کے احتجاج کر کے کہا ہمارا تعلیمی نقصان ہو رہا ہے کالج میں مسائل کی ایک لمبی فہرست جبکہ پرنسپل صاحب کو اپنی کرپشن سے پرست نہیں اگر خادم اعلیٰ نے فوری نوٹس نہ لیا تو طلبہ احتجاج جاری رکھیں گے جب تک نااہل پرنسپل کو برطرف نہیں کیا جاتا۔