حکومتی وفد آخری وفد ہے، ہماری طرف سے اتمام حجت ہے، حکومتی وفد کو اندازہ نہیں تھا کہ مجھ سے بات کریں گے تو میرا مطالبہ کیا ہوگا، میں نے کہا کہ اس ڈیڈلائن میں چند گھنٹوں کا اضافہ بھی نہیں ہو سکتا، میں نے کہا کہ یہیں اور ابھی دو شرطیں پوری ہوں تو مذاکرات ہو سکتے ہیں، انقلاب مارچ شرائط کے پورے پیکج کو نافذ کیے بغیر واپس نہیں جا سکتا، حکومتی وفد نے ساڑھے نو بجے میرے پاس واپس پہنچے کا وقت لیا ہے، طاہر القادری۔