حکومت کی طرف سے تعلیم کے میدان میں اصلاحات وقت کی ضرورت ہے۔ قاضی جمیل الرحمن

Taxila

Taxila

ٹیکسلا (بیورو رپوٹ) جدید دور میں وقت کا تقاضا ہے کے تعلیم کے میدان میں بھی اصلاحات کا نفاذ کیا جائے۔دنیا ایک گلوبل ولیج بن چکی ہے لیکن ابھی تک ہمارا نظام تعلیم بہت سی سہولیات سے محروم ہے جو کے وقت کی ناگزیر ضرورت ہے۔ھخومت کو چاہیے کے وہ سرکاری سکولوں میں جیسے جیسے سہولیات مہیا کر رہی ہے اسی طرح پراہیوٹ سیکٹر میں بھی معاونت کی جائے تا کے بہت سے بچے زیور تعلیم سے آراستہ ہو سکیں۔

ان خیالات کا اظہار سینٹ پیٹر ھائی سکول کے ٹیچر قاضی جمیل الرحمن نے نیشنل میڈیا سروس کی ٹیم سے بات کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں تعلیمی اصلاحات کی وجہ سے جو ترقی ہوئی ہے وہ سامنے نظر آ رہی ہے۔

ان ممالک نے تمام شعبوں سے زیادہ بڑھ چٹرھ کے تعلمی میدان کو اپنی اولین ترجع دی جس کی وجہ سے وہاں شرح خواندگی بہت زیادہ ہیان کا مزید کہنا تھا کے جس طرح گورنمنٹ کے سکولوں میں ورکشاپس کا انقعاد کر کے استاتذہ کو جدید تعلیم سے متعلق آگاہی دی جاتی ہے اسی طرح پراہیوٹ سکولوں میں بھی ورکشاپس کا انقعاد ہونا چاہیے۔