ہماری حکومت، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تندہی سے کام کر رہے ہیں، صرف کرکٹ ہی نہیں دیگر کھیلوں کے عالمی مقابلے بھی اپنی سرزمین پر دیکھیں گے، ملکی معیشت ترقی کی پٹری پر چڑھ چکی ہے، اقتصادی راہداری کے معاملے پر اتفاق رائے پر وزیراعظم اور سیاسی قیادت مبارکباد کے مستحق ہیں، صدر مملکت۔