ملکہ (عمر فاروق اعوان) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملکہ گذشتہ کئی سالوں کی طرح امسال بھی شاندار کار کردگی۔ جماعت پنجم اور ہشتم کا رزلٹ ٪100۔ طلباء اور اساتذہ کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے حیدر کرار ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام سکول میں تقر یب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ہیڈ مسٹریس مدیحہ فا رو ق سمیت دیگر اسا تذ ہ بھی مو جو د تھے۔
تقر یب کے مہما ن خصو صی چو ہد ری آ صف ر ضا کو ٹلہ ا ور ملک اختر ز ا ہد اعوا ن سر پر ست ا علیٰ حید ر کر ا ر و یلفیئر فا ئو نڈ یشن ملکہ تھے ۔ دیگر مہما ن گر ا می میں ملک محمد ا قبا ل اعوا ن ، ملک افتخا ر ا حمد ، ملک عبد ا لر شید اعوا ن فر ا نس ، محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز گلیا نہ ، ملک اشفا ق حسین اعوا ن کو نسلر ، مو لا نا شا ہد ا قبا ل علو ی ، افضا ل احمد اعوا ن سا بق اے ا ی ا و ، شیخ عبد ا لجلیل ، محمد شہبا ز بھٹی ڈی ٹی ای ، ملک خا دم حسین اعوا ن سا بق کو نسلر ، محتر مہ سفینہ کو ثر ا ے ا ی ا و ، محتر مہ صا ئمہ یو سف اے ای ا و ، سہیل ا صغر اعو ا ن ، مسعو د منظو ر اعوا ن شا مل تھے ۔تقر یب کا آ غا ز تلا و ت کلا م پا ک سے ہو ا ۔ نعت ر سو ل مقبو ل ۖ کے بعد میں سکو ل کی طا لبا ت نے اصلا حی ڈ ر ا مے ، خا کے ، ملی نغمے اور ٹیبلو ز پیش کیے جسے حا ضر ین نے خو ب سر ا ہا ۔ بعد میں مختلف کلا سز میںاو ل ، دو م او ر سو م پو ز یشن حا صل کر نے و ا لی طا لبا ت کو حید ر کر ا ر و یلفیئر کی جا نب سے شیلڈ ز دی گئیں ۔ دو را ن سا ل بہتر ین کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کر نے و ا لی اسا تذ ہ کو بیسٹ ٹیچر ز ا یو ا ر ڈ ز اور سر ٹیفیکیٹ دے گئے ۔اس مو قع پر حید ر کر ا ر و یلفیئر فا ئو نڈ یشن ملکہ کے سر پر ست اعلیٰ ملک ا ختر ز ا ہد اعوا ن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مجھے بہت خو شی ہے کہ گو ر نمنٹ سیکٹر میں اتنا ا چھا بہتر ین کا ر کر دگی کا حا مل سکو ل مو جو د ہے ۔ اور مجھے ا س با ت کی ز یا دہ خو شی ہے کہ یہ سکو ل میر ے آ با ئی قصبہ ملکہ میں قا ئم ہے۔
میں سکو ل کی خو بصو ر تی کلا س رو مز کی سجا و ٹ ا ور صفا ئی سے بہت متا ثر ہو ا ہو ں ۔ خصو صا مجھے سکو ل کے کڈ ز رو م نے بہت متا ثر کیا ہے ۔ دیگر مقر رین میں ملک محمد ا قبا ل اعوا ن ، ملک ا شفا ق حسین اعوا ن ، میڈ م سفینہ کو ثر شا مل تھے ۔ پر و گر ا م کے آ خر میں مہما نو ں ، و ا لد ین ا ور دیگر شر کا ء کے لیے ر یفر یشمینٹ کا بھی ا ہتما م تھا ۔