گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ٹھوٹھہ رائے بہادر مسائلستان بن گیا

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ٹھوٹھہ رائے بہادر مسائلستان بن گیا۔ پینے کے صاف پانی کی شدید قلت بچیاں پینے کے صاف پانی کو ترس گئیں۔ والدین بچیوں کو پانی کی بوتلیں گھر سے دے کر بھیجنے پر مجبو ر ۔ نو یں اور د سو یں جما عت کے نتا ئج انتہا ئی نا قص آ نے پر و الدین سخت پر یشا نی میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔ گر لز ہا ئیر سیکنڈ ر ی سکو ل ٹھو ٹھہ رائے بہا در میں بچیو ں کی تعد اد دن بد ن کم ہور ہی ہے ۔تعدا د میں کمی کی و جہ سے چا ر لیڈ ی ٹیچر زکا تبا دلہ ہو چکا ہے ۔ سکول کی تعلیمی حا لت انتہا ئی نا گفتہ بہہ ہے ۔ وا لدین اپنی بچیو ں کو پر ائیو یٹ سکو لو ں میں دا خل ہو نے پر مجبو ر ہو چکے ہیں ۔ معز زین اہل دیہہ اور و الدین نے ڈ ی سی او گجرا ت اور ای ڈ ی او ایجو کیشن سے مطا لبہ کیا ہے کہ زیر تعلیم بچیو ں کے مسا ئل فو ری طو ر پر حل کیے جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) محکمہ تعلیم ضلع گجر ات چھ ما ہ قبل بھر تی ہو نے و الے 304 سا ئنس ٹیچر زتا حا ل تنخو اہو ں سے محر وم ۔ تنخو اہیں نہ ملنے کی و جہ سے ان کے گھر وں میں نو بت فا قو ں تک پہنچ گئی ہے ۔ گھر یلو ما ہا نہ بجٹ بر ی طر ح سے متا ثر ۔ خا د م اعلٰی پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف عید الا ضحی سے قبل اد ائیگی ممکن بنا ئیں ۔ تمام ایجو کیٹر ز تنخو اہیں نہ ملنے کی و جہ سے سخت پر یشا نی میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔ ایجو کیٹر ز کا کہنا ہے کہ ہم چھ ما ہ سے مسلسل سکو لو ں میں ڈ یو ٹیا ں دے ر ہے ہیں مگر تنخو اہ نہ ملنے کی و جہ سے ہم قر ض کے بو جھ تلے دب کر رہ گئے ہیں ۔ عید سے قبل ہمیں تنخو اہیں نہ دی گئیں تو ہم عید کی خو شیو ں سے محرو م رہ جا ئیں گے۔