گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ڈھل ککہ میں نو تعمیر شدہ بلاک کی افتتاحی تقریب

Kharian

Kharian

کھاریاں : گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ڈھل ککہ میں نو تعمیر شدہ بلاک کی افتتاحی تقریب ملک محمد اکرم ڈھل کی میزبانی میں آج بعد نماز عصر ہوگی افتتاح تقریب کے مہمانان خصوصی میں ڈی سی او گجرات لیاقت علی چھٹہ،ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا اور ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری شبیر کوٹلہ ہوں گے۔

مہمانوں کا ڈھل پہنچنے پر استقبال کیا جائیگا انتظامات مکمل،ہزاروں افراد کی شر کت کے سارے انتظامات مکمل کر لئے گئے اس تقریب میں میزبانی کے فرائض راہنما مسلم لیگ ن ملک محمد اکرم ڈھل کریں گے سکول ہذا کا یہ بیس سالہ پرانہ مسئلہ تھا جیسے ملک محمداکرم ڈھل نے حل کروادیا۔