امیر جماعت الدعو حافظ محمد سعید نے کہا ہے حکومت بھارتی جارحیت اور آبی دہشت گردی کا سخت نوٹس لے۔ حافظ محمد سعید کا مرکز خیبر فیصل آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا حکومت بھارتی جارحیت اور آبی دہشت گردی کا سخت نوٹس لے ۔
ان کا کہنا تھا چھہ ستمبر کو دفاع پاکستان کارواں بھارتی دہشت گردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرے گا حافظ سعید کا کہنا تھا بھارت کو جواب دینے کے لئے ہر قسم کا بیرونی دبا مسترد کیا جائے۔