گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کے سٹاف کی جانب سے سابق ہیڈ ماسٹر افضال احمد خاں اعوان کے اعزاز میں ظہرانہ

ملکہ (عمر فاروق اعوان) گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کے سٹاف کی جانب سے سابق ہیڈ ماسٹر افضال احمد خاں اعوان کے اعزا زمیں ظہرانہ۔ گورنمنٹ اسلامیہ ہائی ملکہ کے سٹاف نے ان کے بطور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز ککرا لی تقر ر ی کی خو شی میں سٹی ریسٹو ر ینٹ کو ٹلہ ار ب علی خا ں شا ند ا ر ضیا فت کا اہتما م کیا۔

اس مو قع پر ہیڈ ما سٹر ملک شو کت حسین اعوا ن ، سینیئر ٹیچر محمد فیا ض ، مست عمر ان چو ہدری ، محمد عما ر شبیر اعوا ن ، محمد ریا ض ، حا فظ محمد افضل شا ہد ، حا جی غلا م حسین چو ہدر ی ، سید غلا م حسین شا ہ ، شیخ عبد الجلیل ، طا رق مصطفی اعوا ن ، الحا ج محمد انصر اعوا ن ، را جہ آ فتا ب احمد ، را جہ ہما یو ں نا صر ایڈ وو کیٹ ، علی حسن چو ہدری اور ملک محمد الیا س شا مل تھے ۔ جبکہ محمد شہبا ز بھٹی ڈ ی ٹی ای آ ف پلا ہو ڑ ی ، ملک محمو د الحسن اعوا ن آ ف سمرا لہ اور ملک محمد امین آ ف ککرا لی نے خصو صی طو ر پر شا مل تھے۔