حکومت ملک میں شریعت نافذ کرنے کیلئے کام کرے، ساتھ دیں گے، سراج الحق

Siraj Ul Haq

Siraj Ul Haq

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں شریعت کے نفاذ کے لیے کام کرے، ساتھ دیں گے۔ اسلام آباد میں قاضی حسین احمد کے حوالے سے کتاب ”عزیزِ جہاں“کی تقریب رونمائی ہوئی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جماعت اسلامی برسر اقتدار آئے اور اسے اسلامی فلاحی مملکت بنائے۔