حکومت نے 8 دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دیدی
Posted on August 25, 2021 By Majid Khan اسلام آباد, مقامی خبریں
Medicines
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے 8 دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اِن دواؤں کی قیمت کم تھی، کم قیمت ہونے کی وجہ سے دوا ساز اداروں نے انہیں بنانا چھوڑ دیا تھا اور ان کی پیداوار بند ہو چکی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ قیمت بڑھانے کے بعد اب دواساز ادارے یہ دوائیں بنائیں گے اور مارکیٹ میں آسانی سے ملیں گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com