سندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں ترمیم کا فیصلہ، دہری شہریت کے حامل افراد حصہ لے سکیں گے
Posted on August 12, 2015 By Mohammad Waseem کراچی, مقامی خبریں
Sindh Government
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا، قانون سازی کے بعد دہری شخصیت کے حامل افراد بلدیاتی انتخاب میں حصہ لے سکیں گے۔
سندھ اسمبلی کے ایجنڈے میں سندھ لوکل گورنمنٹ تیسرا ترمیمی بل 2015 شامل کر لیا گیا ہے۔ قانون سازی کے بعد دہری شہریت کے حامل افراد بلدیاتی
انتخابات میں حصہ لے سکیں گے۔ سال کی عمر تک کے لوگ حصہ لینے کے اہل ہوں گے ، ہر یونین کونسل میں چئیرمین اور وائس چئیرمین ہوگا۔