حکومت کا قومی بچت کی سکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان

Government

Government

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ڈیفینس سرٹیفیکٹ پر شرح منافع 8.87 کے بجائے 8.68 فیصد اور پنشن اور بہبود سرٹیفیکٹ کے لیے شرح منافع 10.86کم کر کے 10.56 فیصد کر دی گئی ہے۔

سیونگ سرٹیفیکٹ پر شرح منافع 6.8 کے بجائے 6.6 فیصد ہو گا۔ وزارت خزانہ نے بچت اسکیموں پر شرح منافع میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔