سیکریٹری وزارت مذہبی امورشاہد خان نے کہا ہے حکومت نیتنازع حل کر کیحج کوٹا پالیسی میں ترمیم کر دی۔ تین سو پچیس نئیدرخواست گزاروں اور انیس کمپنیوں کو کوٹا دیا گیا ہے. انھوں نے یہ بیان سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت کے دوران دیا۔
جسٹس تصدق نیاستفسار کیا کہ کیا سعودی حکومت اس ترمیم سے متفق ہے۔ جس پر سیکریٹری مذہی امور نے بتایا کہ سعودیہ کو کوئی اعتراض نہیں اور پہلی حج پرواز دس ستمبر کو روانہ ہو گی۔ عدالت نے درخواست گذار اے کے ڈوگر کوکل تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔