حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

Petrol

Petrol

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پاکستانی عوام کو فائدہ نہیں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو روانہ کر دی گئی ہے.

جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پاکستانی عوام کو فائدہ نہیں ہوگا۔