گورنمنٹ پرائمری سکول ملکہ میں بچوں کی بھر پو ر دلچسپی اور پر جوش شرکت

Government Primary School

Government Primary School

ملکہ (عمر فاروق اعوا ن سے )گورنمنٹ پرائمری سکول ملکہ میںبچوں کی بھر پو ر دلچسپی اور پر جوش شرکت۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ پرائمری سکول ملکہ کلر ڈے منا یا گیا۔منتظم اعلیٰ مبشر حسین بھد ر تھے۔ اس موقع پر بچو ں نے مختلف رنگ کی شر ٹیں پہنی ہوئی تھیں۔ س موقع پرسکول کو خو بصو ر ت طریقے سے سجا یا گیا تھا ۔ کڈز روم اور دوسرے تما م کمروں کو مختلف طریقے سے سجا یاگیا تھا۔کلسٹر ہیڈ ما سٹر افضال احمدخا ن اعوا ن اور ڈ ی ٹی ای شہبا ز بھٹی نے اس پر و گر ام میں خصو صی طو ر پر شر کت کی اور طلبہ کو بھر پو ر داد دی۔

اس مو قع پر سکو ل سٹا ف ملک محمد افضل اعوا ن ہیڈ ما سٹر سینئر استا د جا وید اقبا ل اعوا ن ۔ چو ہد ری محمد غضنفر۔ عنا یت اللہ اعوا ن بھی مو جو د تھے ۔جبکہ گو رنمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ نے اسا تذ ہ الحا ج محمد انصر اعوا ن ، طا رق مصطفی اعو ان ، مست عمرا ن چو ہد ری ، اور علی حسن چو ہد ری نے خصو صی دعو ت پر پرو گر ام میں شر کت کی۔

اور مبشر حسین بھد ر اور دیگر سٹا ف کو اس کا میا ب پرو گر ام منعقد کر و انے پر مبا رکبا د دی۔ بعد میں افضا ل احمد اعوا ن ہیڈ ما سٹر گو رنمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ کی طر ف سے پر و گر ام کے شر کا ء اور بچو ں کو ریفر یشمنٹ کر و ائی گئی ۔