فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوام سے کئے ہوئے وعدے پورے کرنے شروع کر دئیے بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کر کے عوام دوست پالیسوں کا ثبوت دیا ہے، انشا ء اللہ آنے والے نئے سال میں عوام کو ریلیف کی صورت میں مز ید خو شخبر یا ں ملیں گی۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈویژنل چیف آر گنا ئزر مسلم لیگ وکلاء ونگ وضلعی نا ئب صدرپا کستان مسلم لیگ (ن) چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے کا ر کنوں سے ایک ملا قات میں کیا انہو ں نے کہا ہے کہ وز یر اعظم میا ں محمد نواز شریف وہ لیڈر ہیںجو پا کستان کوحقیقی تر قی اور خو شحا لی کی منز ل پر پہنچا نا چا ہتے ہیں اقتدار میں ّنیبعد وز یر اعظم پا کستان میا ں محمد نو از شریف نے ملک کو اقتصا دی معا شی اور تو انا ئی کے مسا ئل سے نجا ت دلا نے کے لئے بیر ونی دنیا سے اچھے مراسم اور سا ز گا ر تعلقات استوار کر نے کی پا لیسی اختیا ر کی ہے قوم کے ہر فرد کی حفا ظت حکو مت کی ذمہ داری ہے اور ریا ستی ادارے اس ذمہ داری کو نبھا رہے ہیں۔