حکومت پنجاب نے سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب بھر کی مارکیٹ کمیٹیوں کے ایڈمنسٹریٹرز بحال کر دئیے ہیں

چکوال : حکومت پنجاب نے سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب بھر کی مارکیٹ کمیٹیوں کے ایڈمنسٹریٹرز بحال کر دئیے ہیں۔ چکوال مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر چوہدری نوید کہوٹ کوبھی بحال کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور نوید اختر کہوٹ نے ایک مرتبہ پھر ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔