حاصل پور : گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول قائم پور جاری مینا بازار میں سجے سٹالز میں لوٹ مار کی اطلاعات جھوٹی نکلی، جھوٹی شکایت کرنے والا میڈیا کی ٹیم کو دیکھ کر فرار ہو گیا تفصیل کے مطابق قائم پور کے پوسٹ ماسٹر نے آفس کے نمبر سے ڈی سی او بہا ول پور شکا یت کی اور کہا رنمنٹ گر لز ہا ئر سکینڈ ر ی سکو ل قا ئم پور میں جا ری فن فیئر میں سجے سٹا لز پر کھا نے پینے کی چیز یں باسی اور مہنگے داموں فر و خت ہو رہی ہیں جس پر ایکشن لتیے ہو ئے ڈی سی او بہا ول پور نے ای ڈی او ایجو کیشن کو اطلا ع دی جس پر ڈی او ایجو کیشن کو فی الفور مو قع پر بھیجاانہیں نے میڈ یا ٹیم کے ہمراہ فن فئیر کا دور کیا تو کھا نے پینے کی تما م چیز یں معیا ری اور منا سب دام تھے جب شکا یت دھند ہ کا نمبر ٹر یس کیا گیا تو وہ پا کستا ن پو سٹ آفس قا ئم پور کا نمبر تھا جب میڈ یا کی ٹیم نے مئوقف لنیے کی لئے رابطہ کیا تو پو سٹ آفس کا عملہ دفتر چھو ڑ کر فر ار ہو گیا سیا سی و سما جی شخصیت حا جی ارشا د خا ن عبا سی نے ڈی سی او سے پو سٹ ما سٹر کے خلا ف کا روائی کا مطا لبہ کیا ہے