حکومت کو مختصر ترمیم کی تجویز دی ہے، اعتزاز احسن

Aitzaz Ahsan

Aitzaz Ahsan

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کو مختصر ترمیم کی تجویز دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آئینی ترامیم بل منظور کرنے کیلئے طلب کیا گیا۔

اعتزاز احسن کا مزید کہنا تھا کہ کسی ترمیم کے بغیر 24دسمبر کے فیصلوں کے مینڈیٹ کو پورا کیا جاسکتا ہے۔