حکومتی کوششوں سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے، وزیرداخلہ چوہدری نثار، الطاف حسین کی تقریر کا مقصد اداروں اور ریاست کو تضحیک کا نشانہ بنانا تھا، گزشتہ رات لندن سے ایک نفرت انگیز تقریر کی گئی ہے، حکومت نے کراچی میں بلا امتیاز کاروائی کی ہے، صرف ایم کیو ایم نہیں ، پیپلز پارٹی، اے این پی، سنی تحریک، شباب ملی کے لوگ بھی گرفتار ہوئے، چوہدری نثار۔