گورنر پنجاب کی رکن قومی اسمبلی کی رہائش گاہ پر ملاقات
Posted on January 20, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) گورنر پنجاب کی رکن قومی اسمبلی کی رہائش گاہ پر ملاقات ،،تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن سے ان کی رہائش گاہ چک نمبر 705 گ ب ٹبی پر ملاقات کی اور علاقائی مسائل سمیت تحصیل پیرمحل ،کمالیہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر رکن قومی اسمبلی عائشہ رضا فاروق ،اٹارنی جنرل آف پنجاب چوہدری مصطفٰے رمدے ، ڈی او ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر فرح مسعود بھی موجود تھی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com