گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا استعفی منظور، نوٹیفکیشن جاری

Makhdoom Ahmad

Makhdoom Ahmad

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا استعفی منظور کر لیا گیا۔ گورنر مخدوم احمد محمود نے عام انتخابات کے نتائج کے بعد بحیثیت گورنر پنجاب استعفی دے دیا تھا۔

کابینہ ڈویژن نے گورنر پنجاب کے استعفی کی منظوری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔