عام آدمی پارٹی کے اروند کیجری وال کو ہتک عزت کا نوٹس جاری کر دیا گیا

Arvind kejriwal

Arvind kejriwal

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے ٹیلی کام کے وزیر کپل سیبل پر کرپشن کا الزام عائد کر نے پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجری وال کو ہتک عزت کا نوٹس جاری کر دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے کپیل سیبل کے بیٹے امیت سیبل کی درخواست پر نوٹس جاری کیا جن پر دہلی کے وزیراعلیٰ نے کرپٹ سیاست دان ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔