یونان میں بیل آؤٹ پیکج پر ریفرنڈم 5 جولائی کو ہو گا
Posted on June 29, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Greece Parliament
ایتھنز (جیوڈیسک) یونان میں بیل آؤٹ پیکج پر ریفرنڈم 5 جولائی کو کرایا جائے گا۔ پارلیمنٹ میں 300 میں سے 179 ارکان نے ریفرنڈم کے حق میں ووٹ دیا۔
یونان کو پرانے قرض اتارنے کیلئے عالمی مالیاتی اداروں سے تقریباً سوا سات ارب یورو کے قرض کی ضرورت ہے۔
قرض کی ادائیگی میں ناکامی کے باعث یونان دیوالیا پن کا شکار ہو جائے گا جو یورپی یونین سے اخراج کا باعث بھی بن سکتا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com