یونانی معیشت پر وزیراعظم کی طرف سے لچک کا مظاہرہ

Greece

Greece

یونان (جیوڈیسک) یونانی وزیرِ اعظم الیکسس تسیپراس نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ قرض دہندگان کے ساتھ معاہدہ طے پا سکتا ہے۔

معیشت پر موقف میں لچک دکھاتے تسیپراس نے بلوم برگ خبررساں ادارے کو ایک بیان میں بتایا کہ ان کا کبھی بھی یک طرفہ طور پر فیصلہ کرنے کا ارادہ نہیں تھا۔