غم محبت دل کو بنجارہ کر دے گا اور تیرا پیار مجھ کو آوارہ کر دے گا یہ ضروری نہیں کوئی چودھویں کا چاند کرے دل کو گھا ئل کوئی چھو ٹا ستارہ کر دے گا مجھ کو معلوم نہ تھا تیر ا یہ گستاخ لہجہ تجھ کو اور بھی میری جان سے پیارا کر دے گا ایسے الجھا نہ کرو اپنی حسیں زلفوں سے یہ کام تو کوئی غم کا مارا کر دے گا اسی لئے الجھتا نہیں سا گر میں ان آ نکھو ں سے وہ ایک بار دیکھے گا اور نا کارہ کر دے گا