کاشت کاروں پر حکومت کی جانب سے ایک اور ٹیکس کی تیاریاں شروع

Growers

Growers

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کاشت کاروں پر حکومت کی جانب سے ایک اور ٹیکس کی تیاریاں شروع، محکمہ مال کو زراعت پر آمدن ٹیکس لگانے کی ہدایت تفصیلات مانگ لیں۔

تفصیل کے مطابق کاشت کار پہلے ہی فصلات پر زرعی ٹیکس دے رہے ہیں لیکن حکومت نے اس کے علاوہ کاشت کار کی آمدن پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیئے محکمہ مال سے ریکارڈ کی تفصیلات اور آمدنی کے گوشوارے طلب کر لئے۔