گجرات : شہریوں کی سہولت کیلئے نیشنل بینک آف پاکستان کے بوتھ سنٹر کا افتتاح

Gujrat

Gujrat

گجرات (جی پی آئی) پاسپورٹ آفس گجرات میں شہریوں کی سہولت کیلئے نیشنل بینک آف پاکستان کے بوتھ سنٹر کی افتتاحی تقریب آ ج 16اکتوبر بروز جمعرات صبح 11بجے ہو گی جس کے مہمان خصوصی زونل چیف و سینئر وائس پریذیڈنٹ فواد محسن ، جی ایم آپریشنز نیشنل بنک محمد امتیاز ہونگے۔

جبکہ صدارت اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس گجرات اطہر اقبال کرینگے جبکہ نیشنل بنک کی جانب سے میاں سہیل احسن کو بوتھ سنٹر کا انچارج مقرر کر دیا گیا۔