گجرات میں عید الفطر کی آمد قریب آنے پر بازاروں میں خریداری کیلئے آنے والوں کا رش بڑھ گیا
Posted on August 2, 2013 By Noman Webmaster گجرات
گجرات : گجرات میں عید الفطر کی آمد قریب آنے پر بازاروں میں خریداری کیلئے آنے والوں کا رش بڑھ گیا ہے بازاروں میں عید کی خریداروں کا رش بڑھنے کے ساتھ ہی کپڑے جوٹے چوڑیاں اور مہندی وغیرہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ عام آدمی کی قوت خرید جواب دینے سے عید کی خوشیوں سے محروم رہے گا۔
من مانے ریٹ لینے پر گاہکوں اور دکانداروں کے درمیان توں تکرار بھی ہوتی ہے بازاروں میں خواتین کی کثیر تعداد بھی موجود ہوتی ہے جن کو منچلے نوجوان چھیڑتے ہیں کی جانب سے بازاروں اور شاپنگ سنٹروں میں سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات نہیں کیے گئے۔