گجرات میں لڑائی اور فائرنگ کے دو واقعات میں ایک خاتون اور ایک بچی زخمی ہو گئی

Gujarat

Gujarat

گجرات : گجرات میں لڑائی اور فائرنگ کے دو واقعات میں ایک خاتون اور ایک بچی زخمی ہوگئی تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن علاقہ لنڈپور میں چار نامعلوم مسلح افراد نے علی اصغر ملہی کی ہمشیرہ کی بیٹی کو زخمی کردیا ہے۔

جبکہ محلہ خالد آباد میں رانا محمد اشتیاق وغیرہ نے ایک خاتون جمیلہ عنائیت زوجہ محمد عباس کو ڈنڈوں سوٹوں کے وا رکرکے زخمی کردیا ہے پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔