گجرات: سابق کونسلر چودھری گلزار کے قتل کا مقدمہ درج

Gujarat

Gujarat

گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں سابق کونسلر چودھری گلزار کے قتل کے مقدمے میں نامزد 26 افراد کے رشتے داروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں ملزمان بے گناہ ثابت ہوئے تو رہا کر دیے جائیں گے۔

تھانہ سرائے عالمگیر پولیس نے قتل کے الزام میں 26 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کچھ ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔