گجرات: GPI کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا

گجرات: GPI کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا، جس میں قاری بابر قادری کی صاحبزادی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔

دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات میں بلندی عطا فرمائے اور مرحومہ کو والدین کے لئے باعث شفاعت بنائے۔