گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کی ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ قاری عامر رضوان قادری کے صاحبزادے حافظ محمد احمد کی دستار بندی کی تقریب جامع مسجد عبدالستار منعقد ہوئی جس کی صدارت صاحبزادہ قاری عامر رضوان قاری نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر حکیم جوادالرحمن نظامی سیفی تھے۔ تلاوت قرآن پاک کا شرف ممتاز قاری قرآن قاری محسن رضا قادری نے حاصل کیا۔ ہدیہ نعت بحضور ۖ اکمل حسین دریائی نے پیش کیا۔ خصوصی خطاب ممتاز عالم دین علامہ احمد رضا اشرفی نے کیا۔ اس موقع پر ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد نے شرکت کی۔ صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے دستار بندی کی اور خصوصی دعا کرائی۔ شرکاء کرام میں عمر شریف قادری’ چوہدری فراز انجم جٹ’ سید طلحہ عارف شاہ’ حافظ محمد فیصل خاں’ محمد افضال خان’ حافظ محمد قاسم’ حاجی ظفر اقبال بٹ’ چوہدری ظفر حسین ورک’ چوہدری احسان اللہ گل’ چوہدری بابر حسین ورک’ چوہدری ثقلین’ چوہدری محمد آصف’ سیٹھ بلال صراف’ قاری ظفر اقبال’ حافظ محمد صغیر احمد’ چوہدری حسن اشرف گل’ حافظ بلاول سلطان ‘ قاری افضال احمد’ قاری سمیر علی’ قاری احمد حسن جامی’ قاری اسامہ بابر’ سیٹھ محمد عبدالرشید صراف’ قاری حمزہ امتیاز’ چوہدری حسنین ریاض گل’ سیٹھ جاوید اقبال عطاری’ محمد عثمان’ چوہدری جہانگیر ورک’ راجہ شہزاد احمد’ محمد بشارت علی’ ‘حاجی محمد انور’ ارسلان یوسف’ ڈاکٹر زمان عطاری’ علامہ قاری شہزاد ظفر عطاری’ ہادی بٹ’ محمد بلال حسین’ ملک عبدالرحمن’ حافظ سفیر احمد’ چوہدری محمد علی’ چوہدری محمد صفدر’ چوہدری چوہدری شہزاد صفدر’ چوہدری محمد عثمان حسین لمبرداڑ’ چوہدری سہیل اجمل گل’ چوہدری شعیب عمران گل’ حافظ راحیل سہیل گل’ چوہدری انضام الحق گجر’ چوہدری فیضان گجر’ چوہدری حیدر علی گل’ چوہدری محمد علی اکبر گل’ چوہدری حماد علی گل’ چوہدری حسن منیر’ چوہدری ہارون جاوید’ چوہدری تیمور علی تارڑ’ چوہدری نبیل رضا گل’ چوہدری توحید راحیل گل’ و دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر شرکاء کیلئے لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا۔