گجرات میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے بعد ایک بار پھر موسم خوشگوار

Rain

Rain

گجرات (جی پی آئی) گجرات اور گردونواح میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے بعد ایک بار پھر موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ ٹھنڈا ہوگیا ۔بارش اور ٹھنڈک کے بعد شہریوں نے ایک دم گرم کپڑے نکال لیے اورسردی سے بچنے کے لیے گرم چادریں اوڑلیں۔بارش کے بعد سارا دن ٹھنڈی ہواہیں چلتی رہیں۔ موسم ٹھنڈا ہونے کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات اور انڈوں کی مانگ مینں بھی اصافہ ہو گیا۔