گجرات (آکاش نیازی سے) چیئرمین چوہدری عمر شہزاد گجر نے کہا ہے کہ محرم الحرام کامہینہ ہمیں ایثار قربانی کا درس دیتا ہے، دین حق کو بچانے کیلئے حضرت امام حسین نے اپنے پورے خاندان کے ہمراہ جام شہادت نوش کیا،امام عالی مقام اور انکے جانثار ساتھیوں نے اپنے خون سے اسلام کو جو روح بخشی اسے تاقیامت یاد رکھا جائیگا،چوہدری عمر شہزاد گجر نے کہا ہرمسلمان کو دین حق کو بچانے اور اسلام کو پھیلانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے اور محرم الحرام میں مذہبی روا داری بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینا چاہیے۔ ۔۔۔۔
گجرات(آکاش نیازی سے)پاکستان تحریک انصاف کے یونین کونسل4کے سابق جنرل سیکرٹری عمرفاروق بٹ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کامہینہ ہمیں ایثار قربانی کا درس دیتا ہے،دین حق کو بچانے کیلئے حضرت امام حسین نے اپنے پورے خاندان کے ہمراہ جام شہادت نوش کیا،امام عالی مقام اور انکے جانثار ساتھیوں نے اپنے خون سے اسلام کو جو روح بخشی اسے تاقیامت یاد رکھا جائیگا،انہوں نے مزیدکہا ہرمسلمان کو دین حق کو بچانے اور اسلام کو پھیلانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے اور محرم الحرام میں مذہبی روا داری بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینا چاہیے۔
۔۔۔۔
گجرات(آکاش نیازی سے) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری شعیب گجرآف داؤ(سعودی عرب)نے کہا ہے کہ محرم الحرام کامہینہ ہمیں ایثار قربانی کا درس دیتا ہے،دین حق کو بچانے کیلئے حضرت امام حسین نے اپنے پورے خاندان کے ہمراہ جام شہادت نوش کیا،امام عالی مقام اور انکے جانثار ساتھیوں نے اپنے خون سے اسلام کو جو روح بخشی اسے تاقیامت یاد رکھا جائیگا،انہوں نے مزیدکہا ہرمسلمان کو دین حق کو بچانے اور اسلام کو پھیلانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے اور محرم الحرام میں مذہبی روا داری بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینا چاہیے۔
۔۔۔۔
گجرات(آکاش نیازی سے) پاکستان مسلم لیگ ق کے یونین کونسل عادووال کے رہنماء سیداختر شاہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کامہینہ ہمیں ایثار قربانی کا درس دیتا ہے،دین حق کو بچانے کیلئے حضرت امام حسین نے اپنے پورے خاندان کے ہمراہ جام شہادت نوش کیا،امام عالی مقام اور انکے جانثار ساتھیوں نے اپنے خون سے اسلام کو جو روح بخشی اسے تاقیامت یاد رکھا جائیگا،انہوں نے مزیدکہا ہرمسلمان کو دین حق کو بچانے اور اسلام کو پھیلانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے اور محرم الحرام میں مذہبی روا داری بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینا چاہیے۔