گجرات: شاہ جہانگیر روڈ پر دکان پر سلنڈر کا دھماکا

Gujarat

Gujarat

گجرات (جیوڈیسک) شاہ جہانگیر روڈ پر سبزی منڈی کے سامنے دکان پر سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے جس سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق دھماکا شاہ جہانگیر روڈ پر واقع ایک دکان میں ہوا، دھماکے کے بعد دکان میں آگ لگ گئی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔