اسلام آباد(جیوڈیسک) گجرات کے نواحی قصبے منگووال میں اسکول وین میں آتشزدگی سے 19 بچوں کی ہلاکت پر مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف سمیت قومی رہنماوں نے دلی غم اور والدین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف ،سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ،چودھری شجاعت حسین،چودھری پرویز الہی،مونس الہی ،نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی۔
جماعت اسلامی کے امیر منور حسن اور لیاقت بلوچ نے سکول بچوں کی ہلاکت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے ،ان کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔