گجرانوالہ: فیکٹری کی چھت گرنے سے متعدد افراد زخمی

Factory

Factory

گجرانوالہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب شہر گجرانوالہ میں جمعرات کی صبح ایک فیکٹری کی چھت گرنے سے کم سے کم سے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ گجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ سانسی میں پیش آیا ہے۔ واقعہ کے بعد موقع پر امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں، جبکہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال لے جایا گیا ہے۔