گو جرانوالہ کے رہائشی نوجوان کی آنکھوں میں کرشماتی روشنی کا انکشاف

گو جرا نوالہ ( خصوصی رپورٹ ) گو جرا نوالہ کے رہا ئشی نوجوان کی آنکھو ں میں کر شماتی رو شنی کا انکشاف ، اللہ پاک نے گھنٹوں سو رج کی آنکھو ں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے کی طا قت عطا کررکھی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گو جرا نوالہ کے ایک سیدھے سا دے نوجوان کو اللہ پاک نے یہ طلسمی اور کرشما تی طا قت عطا کر رکھی ہے کہ وہ گھنٹو ں سورج کی تیز رو شنی کے با وجود اس کی آنکھو ں میں آنکھیں ڈال کر دیکھ سکتا ہے۔

اس نوجوان کی آنکھو ں سے ایسی نورانی روشنی نمودار ہو تی ہے جو اسے سورج کو مسلسل دیکھنے کی قوت بخشتی ہے اور وہ بغیر کسی آلے یا سہا رے کے سورج کی چمکتی ہو ئی تیز روشنی کوآنکھو ں سے برداشت کرنے کی طا قت رکھتا ہے ۔ اس کرشمہ سے آگا ہی کے بعد صحا فتی ، سیاسی ، مذہبی و دیگر حلقو ں میں تشویش کی لہر دوڑ پڑی ہے اور ہر کوئی خاص و عام اس نوجوان سے ملنے اور اسے دیکھنے کا مشتا ق ہے۔